ابنا: نمازیوں نے امریکہ اور صہیونی ریاست اور آل سعود کے خلاف نعرے لگائے۔مظاہرین نے بحرین میں سعودی حکومت کی فوجی مداخلت کی بھی مذمت کی۔ ایرانی قوم نے ان ملک گير مظاہروں میں یمن، اردن، مصر، تیونس لیبیا اور بحرین میں سامراج کےپٹھو حکمرانوں کےہاتھوں عوام کے قتل عام کی مذمت کی اور اسلامی ملکوں کے مظلوم عوام کی بھر پورحمایت کا اعلان کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110